Friday, December 7, 2018

The World Strongest Nuclear Missile....

دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی میزائل

ستانII ایک وقت میں 12 سے 15 ہائیڈروجن بم لیجا سکتا ہے(ہائیڈروجن بم ایٹم بم سے سات سو گنا زیادہ طاقتور ہوتا ہے)
اور اسکی کم ازکم رینج 18000کلومیٹر ہے جو کہ دنیا کے کسی بھی خطے کو نشانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

یہ بین البراعظمی میزائل اتنا طاقتور ہے کہ اس طرح کا ایک ہی میزائل پورے فرانس جتنا بڑا ملک صفحہء ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ 
یہ ہائپرسونک میزائل تاحال نا قابل شکست ہے لیکن امریکا بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ اس میزائل کا توڑ نکالا جا سکے۔

روس میں ان میزائلز کی حفاظت ایس-500 ائیرڈفینس کے ذریعے کی جاتی ہے تا کہ انہیں امریکا نشانہ نا بنا سکے۔

تحریر-#سعیدغالب

No comments:

Post a Comment