Thursday, January 10, 2019

LY-80 Air Defense system in Action

بریکنگ نیوز
پاکستان آرمی کا قومی سطح پر تیار کردہ ایل 80  ویپن سسٹم کے فائر پاور کا مظاہر کیا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی ۔
ہ
ایل 80 ویپن سسٹم پاکستان کے ایئر ڈفینس میں شامل ہونے سے پاکستا کے فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیگا ۔
یہ اس سسٹم کے تحت دشمن کے حملے کو انتہائی دور تک ناکام بنانے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔

چیف آف آرمی اسٹاف نے اس سسٹم کے ٹیسٹ پر پوری ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاک آرمی اپنی پاکستان کے امن کی ضامن ہے۔

1 comment: