ٹی ٹی پی کے پرخچے اڑانے والی پاکستانی سنائپر رائفل
"آر پی اے رینج ماسٹر رائفل"
یہ رائفل 1990 میں برطانیہ میں ڈیزائن کی گئ اور رینج کے حساب سے اسکی تین اقسام بنائ گئیں.
2004میں انہیں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا.
ان تین اقسام میں سے دو اقسام پاکستان کے زیراستعمال ہیں.
7.62ایم ایم کیلیبر کی رینج ماسٹر سنائپر رائفل زیادہ تر سنگل بندے کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اسکی زیادہ سے زیادہ رینج ایک کلومیٹر ہے.اسکے بکس میں 10گولیوں کی گنجائش ہوتی یے.
12.7ایم ایم ہیوی رینج ماسٹر سنائپر رائفل 2کلومیٹرز تک کی لمبی رینج تک دشمن کو مار گرا سکتی ہے،اسکے بکس میں 5 بڑی گولیوں کی گنجائش ہوتی ہے.یہ رائفل 17کلوگرام وزنی ہے اور بنکرز میں چهپے دشمن پر وار کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے.
وادی سوات میں آپریشن کے دوران ایس ایس جی کے ایک جوان نے 21سو میٹر کے فاصلے سے ٹی ٹی پی کے ایک لیڈر کو نشانہ بنا کر رینج ماسٹر سنائپر رائفل سے ریکارڈ بنایا تها.رینج ماسٹر پر آج بهی یہ سب سے بڑا ریکارڈ ہے.
پاکستان ایس ایس جی سب سے زیادہ رینج ماسٹر سنائپر رائفلز کو ہی آپریشنز میں استعمال کر رہی ہے.
ایل او سی پر ایس ایس جی کے رینج ماسٹر سنائپرز کے تعینات ہونے کے بعد بهارتی سپاہی اب گشت کرنے سے کتراتے ہیں،شاید اسکی وجہ بهی اس رائفل کی گولی کا ڈر ہی ہے جو کہ آدها سر اڑا کر گزر جاتی ہے.
#سعیدغالب

No comments:
Post a Comment